عبادات >> طہارت
سوال نمبر: 38031
جواب نمبر: 38031
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 668-668/M=4/1433 ناف کے نیچے دائیں بائیں جو بال ہوں، نیز خصیتین پر جو بال ہوں اور ان کے نیچے کے بال اور دبر کے بال ان سب کو صاف کرنا چاہیے، العانة․․ ہي الشعر الذي فوق الذکر وحوالیہ ویستحب إزالة شعر الدبر إلخ (طحطاوي علی مراقي الفلاح)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند