• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 12884

    عنوان:

    ہم جب ووٹ دیتے ہیں اس کے بعد جب وہ آفیسر ہماری انگلی میں روشنائی لگاتا ہے اس سے وضو ہوگا یا نہیں ہوگا؟

    سوال:

    ہم جب ووٹ دیتے ہیں اس کے بعد جب وہ آفیسر ہماری انگلی میں روشنائی لگاتا ہے اس سے وضو ہوگا یا نہیں ہوگا؟

    جواب نمبر: 12884

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 949=803/د

     

    جی ہاں ہوجائے گا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند