• عبادات >> صوم (روزہ )

    سوال نمبر: 47083

    عنوان: تراویح کی نماز میں معاوضہ لینا کیسا ہے؟

    سوال: تراویح کی نماز میں معاوضہ لینا کیسا ہے؟

    جواب نمبر: 47083

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1195-000/L=10/1434

    تراویح پڑھاکر معاوضہ لینا ناجائز وحرام ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند