• عبادات >> صوم (روزہ )

    سوال نمبر: 46868

    عنوان: بتائیں کہ تراویح میں قرآن کے سنانے کا پیسہ لینا کیسا ہے؟ حرام یا صحیح ؟عام طورپر جب قرآن مکمل ہوتاہے تو لوگ پیسے دیتے ہیں اور کمیٹی بھی کپڑے وغیرہ اور پیسے دیتی ہے۔ براہ کرم، اس پر روشنی ڈالیں۔

    سوال: بتائیں کہ تراویح میں قرآن کے سنانے کا پیسہ لینا کیسا ہے؟ حرام یا صحیح ؟عام طورپر جب قرآن مکمل ہوتاہے تو لوگ پیسے دیتے ہیں اور کمیٹی بھی کپڑے وغیرہ اور پیسے دیتی ہے۔ براہ کرم، اس پر روشنی ڈالیں۔

    جواب نمبر: 46868

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1151-750/L=10/1434 تراویح میں قرآن سنانے کی اجرت لینا ناجائز وحرام ہے، لینے والے اور دینے والے دونوں گنہ گار ہوں گے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند