• عبادات >> صوم (روزہ )

    سوال نمبر: 22410

    عنوان: کسی شخص نے سعودی میں چاند دیکھ کر روزہ شروع کیا، چاند رات کو وہاں سے روانہ ہو کر اپنے ملک ہندوستان آگیا۔ یہاں ابھی روزہ چل رہا ہے ، اب اگر اس نے روزہ رکھا تو اس کے 31/ روزے ہوجائیں گے، وہ کیا کرے؟ براہ کرم۔ اس پر روشنی ڈالیں۔

    سوال: کسی شخص نے سعودی میں چاند دیکھ کر روزہ شروع کیا، چاند رات کو وہاں سے روانہ ہو کر اپنے ملک ہندوستان آگیا۔ یہاں ابھی روزہ چل رہا ہے ، اب اگر اس نے روزہ رکھا تو اس کے 31/ روزے ہوجائیں گے، وہ کیا کرے؟ براہ کرم۔ اس پر روشنی ڈالیں۔

    جواب نمبر: 2241001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م):871=871-6/1431

    صورتِ مسئولہ میں وہ ہندوستان آکر روزہ رکھے گا اور ہندوستان کے مطابق عید کرے گا اور تیس سے زائد روزے اس کے لیے نفل ہوجائیں گے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند