عبادات >> صوم (روزہ )
سوال نمبر: 46785
جواب نمبر: 4678501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1072-829/H=9/1434 سنتِ موٴکدہ ہونے پر اجماعِ امت ہے۔ ہکذا فی الدر المختار وشرحہ الفتاوی رد المحتار ج۱ص۴۷۳۔ (مطبوعہ نعمانیہ)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
دوسرے ملك سفر كرنے كی وجہ سے كل روزے 28 ہوں تو كیا حكم ہے؟
3124 مناظرنماز
کی دوسری جماعت کرنا کیسا ہے؟ (۲) اگر
مکروہ ہے تو اگر کچھ لوگ مل کر دوسری جماعت کررہے ہوں تو کیا ہمیں ان کی جماعت میں
شامل ہونا ہے یا انفرادی ادا کرنا ہے؟ (۳)جہاں جمعہ نہیں ہوتا وہاں تراویح کا
کیا حکم ہے؟ (۴)کیا
عورت پر بھی تراویح ضروری ہے؟ (۵)جو
مسافر ہے اس کے لیے کیا حکم ہے؟ کیا جمعہ کا عربی خطبہ پڑھنا صحیح ہے؟
ہمیں تراویح کی کتنی رکعتیں ادا کرنی چاہئیں؟ (حدیث کا حوالہ عنایت فرماویں)۔
2671 مناظرہم سب گھر والے اکثر فجر کی اذان کے دوران پانی پیتے ہیں اور روزہ بند کرتے ہیں، مجھے یہ پوچھنا ہے کہ کیا اس طرح روزہ ہوجاتا ہے؟ کیوں کہ مجھے ایک دوست نے بتایا کہ مجھے سارے روزوں کی قضا کرنی ہوگی اور مجھے یہ سب عید کے بعد رکھنے پڑیں گے۔ براہ کرم، میری مدد فرمائیں اور صحیح سحری کا وقت بتادیں۔