• عبادات >> صوم (روزہ )

    سوال نمبر: 24679

    عنوان: رمضان میں بوڑھے لوگوں کے استعمال کے لیے ایک خاص قسم کے ” فوڈ سپلیمینٹری ٹیبلٹ“ تیار کئے جاتے ہیں جو کہ مارکیٹ میں دستیاب ہوتے ہیں۔ اس کی ڈیلر شپ حاصل کرنے کے لیے ہم اس کو تیار کرنے والے سے بات چیت کررہے ہیں۔ آگے بڑھنے سے پہلے میں اس ٹیبلٹ کواستعمال کرنے کے بارے میں شریعت کی رائے جاننا چاہتا ہوں۔ 

    سوال: رمضان میں بوڑھے لوگوں کے استعمال کے لیے ایک خاص قسم کے ” فوڈ سپلیمینٹری ٹیبلٹ“ تیار کئے جاتے ہیں جو کہ مارکیٹ میں دستیاب ہوتے ہیں۔ اس کی ڈیلر شپ حاصل کرنے کے لیے ہم اس کو تیار کرنے والے سے بات چیت کررہے ہیں۔ آگے بڑھنے سے پہلے میں اس ٹیبلٹ کواستعمال کرنے کے بارے میں شریعت کی رائے جاننا چاہتا ہوں۔ 

    جواب نمبر: 24679

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 1140=1140-8/1431

    مذکورہ ٹیبلیٹ اگر مقصد روزہ کے منافی ہو تو کھانے سے احتراز مناسب ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند