عبادات >> صوم (روزہ )
سوال نمبر: 7374
روزہ کی حالت میں اگر مسواک کرنے سے مسوڑھوں سے خون آتا ہو تو کیا مسواک نہیں کرنی چاہیے؟
روزہ کی حالت میں اگر مسواک کرنے سے مسوڑھوں سے خون آتا ہو تو کیا مسواک نہیں کرنی چاہیے؟
جواب نمبر: 737401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1448=1363/ د
خون نکل آتا ہے تو اسے تھوک دیں، حلق میں چلے جانے سے روزہ ٹوٹ جائے گا، آہستگی سے مسواک کریں تاکہ خون نہ نکلے۔ روزہ کی حالت میں مسواک نہ بھی کریں تو کوئی حرج نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میرا سوال یہ ہے کہ اگر کوئی عورت رمضان کے روزے کی قضا کرے اور رات کو نیت کرلے لیکن صبح روزہ نہ رکھے تو کیا اب اس کے ذمہ ایک اور روزہ قضا کرنا ہوگا ؟ دعا میں یاد رکھیں۔
2645 مناظرصاع کی جو مقدار یا وزن عرب میں موجودہ وقت میں رائج ہے بتائیے اور اس کی سند بھی اگر ممکن ہوسکے۔
13306 مناظر روزہ کی حالت میں خود کا
تھوک نگل سکتے ہیں یا نہیں؟
میں یہ جاننا چاہتی ہوں کہ رمضان کے مہینہ کے قضا روزوں کو سال کے نفلی روزں میں ترتیب دے سکتے ہیں یا نہیں؟
2529 مناظرکیا جمعہ کے دن روزہ رکھنا جائز ہے؟ کیوں
کہ یہاں سعودی عربیہ میں لوگوں کی کچھ جماعت مسلم شریف کی ایک حدیث بیان کرتے ہیں
کہ اس میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ممانعت ہے۔ برائے کرم تفصیل سے وضاحت
فرماویں اگر ممکن ہو۔
ہم
لوگ کاروبار کی وجہ سے رمضان میں تراویح کی نماز چھ دن میں یا دس دن میں ایک قرآن
ختم ہوتاہے وہاں پڑھ لیتے ہیں بعد میں خود سے پڑھتے ہیں۔ تو کیا یہ صحیح ہے (اور
کیا خود سے تراویح کی نماز ہوجائے گی)؟ (۲)ہم لوگ کاروبار کی وجہ سے شافعی
مسجد میں نماز پڑھ لیتے ہیں تو کیا ہماری نماز ہوگی اورامام بھی شافعی طریقے سے ہی
نماز پڑھاتے ہیں؟