عبادات >> صوم (روزہ )
سوال نمبر: 41462
جواب نمبر: 4146201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1686-1327/B=10/1433 ان دونوں صورتوں میں روزہ فاسد ہوجائے گا، اس کی قضا واجب ہے، اس کے ذمہ کفارہ واجب نہ ہوگا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ہم
لوگ کاروبار کی وجہ سے رمضان میں تراویح کی نماز چھ دن میں یا دس دن میں ایک قرآن
ختم ہوتاہے وہاں پڑھ لیتے ہیں بعد میں خود سے پڑھتے ہیں۔ تو کیا یہ صحیح ہے (اور
کیا خود سے تراویح کی نماز ہوجائے گی)؟ (۲)ہم لوگ کاروبار کی وجہ سے شافعی
مسجد میں نماز پڑھ لیتے ہیں تو کیا ہماری نماز ہوگی اورامام بھی شافعی طریقے سے ہی
نماز پڑھاتے ہیں؟
رمضان سے ایک دن پہلے کا روزہ جسے نفلی روزہ کی نیت سے کیا گیاہویہ روزہ کرنا ٹھیک ہے یا نہیں؟ براہ کرم، جواب دیں۔
میں نے قصداً روزہ توڑا تھا۔ میں صدقہ فطرانہ آج کے روپئے کے مطابق کتنا دوں؟
6509 مناظرمجھے یہ بات معلوم کرنا ہے کہ شعبان میں ۱۵ کی روزہ احادیث سنت اور اجماع امت سے وارد ہے یا نہیں جو بنام شب برأت سے مشہور ہے۔
2986 مناظرکیا رمضان کے مہینے میں روزہ کی حالت میں بیوی کا بوسہ لے سکتے ہیں اور اس کے ساتھ لپٹ کر سوسکتے ہیں؟ رمضان کے مہینہ میں بیوی کے ساتھ اس طرح کا کام کرنے کی کتنی اجازت ہے؟
4804 مناظر