• عبادات >> صوم (روزہ )

    سوال نمبر: 56371

    عنوان: کیا شوال کے روزے ضروری ہیں؟

    سوال: کیا شوال کے روزے ضروری ہیں؟

    جواب نمبر: 56371

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 16-46/Sd=1/1436-U عید الفطر کے بعد شوال کے چھ روزے رکھنا ضروری نہیں ہیں، بلکہ مسنون ہیں، حدیث میں اس کی بڑی فضیلت آئی ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند