عبادات >> صوم (روزہ )
سوال نمبر: 163133
جواب نمبر: 16313301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:1137-984/D=10/1439
روزہ کی حالت میں بال کی اصلاح کرنا جائز ہے بال کٹواسکتے ہیں، اس سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
دو
یا تین سال پہلے ہمارے شہر میں جامعہ بنوری ٹاون کراچی کے ایک فاضل نے [رمضان کے
مسائل] پر ایک رسالہ لکھا تھا۔ جس میں لکھا تھا کہ [کان میں تیل یا دوا ڈالنے سے
روزہ ٹوٹ گیا اور کان میں پانی ڈالنے سے روزہ نہیں ٹوٹا]۔ کیا یہ صحیح ہے؟ جب کان
میں تیل یا دوا ڈالنے سے روزہ ٹوٹ جائے گا تو پھر کان میں پانی ڈالنے سے روزہ کیوں
نہیں ٹوٹے گا؟
رمضان المبارک میں قضائے عمری کی ہر ایک نماز کا ثواب (۷۰) ستر مرتبہ ملتا ہے تو کیا ہم رمضان میں ہر فرض نماز کی نیت میں قضائے عمری کی نیت کرسکتے ہیں یا نہیں؟
706 مناظرمیں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ رمضان المبارک میں جو سنت تراویح ادا کی جاتی ہے جو کہ بیس نفل ہوتی ہے، تو جب ہم عشاء کی نماز کے لیے کھڑے ہوتے ہیں تو پہلے چار سنت، چار فرض، دوسنت اب اس کے بعد وتر پڑھیں یا پہلے بیس سنت تراویح ادا کرنے کے بعد وتر او ردو رکعت نفل ادا کریں؟ جلد جوابعنایت فرماویں،کیوں کہ رمضان المبارک چل رہا ہے۔ خدا نخواستہ میں کہیں غلط طریقہ سے عشاء کی نماز تو ادا نہیں کررہا ہوں؟
481 مناظرہمیں تراویح کی کتنی رکعتیں ادا کرنی چاہئیں؟ (حدیث کا حوالہ عنایت فرماویں)۔
473 مناظرروزہ رکھنے کی نیت بصوم غد نویت من شہر رمضان کس حدیث سے ثابت ہے؟ کیا روزہ کی ان الفاظ سے نیت کرنا مسنون ہے؟
3011 مناظر