• عبادات >> صوم (روزہ )

    سوال نمبر: 24963

    عنوان: کیااسلام میں لڑکیوں اور عورتوں کے لیے اقامتی مدرسہ چلانا جائز ہے؟ یعنی مع قیام و طعام )

    سوال: کیااسلام میں لڑکیوں اور عورتوں کے لیے اقامتی مدرسہ چلانا جائز ہے؟ یعنی مع قیام و طعام )

    جواب نمبر: 24963

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب): 1583=1247-9/1431

    اگر لڑکیوں اور عورتوں کے لیے پردہ کا معقول اور ٹھوس انتظام ہے تو اقامتی مدرسہ چلانے کی گنجائش ہے۔ جیسا کہ بہت سے اقامتی مدرسے لڑکیوں کے چل رہے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند