عبادات >> صوم (روزہ )
سوال نمبر: 54458
جواب نمبر: 5445801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 1181-1181/M=9/1435-U شرعاً جائز اور حلال ہے ، لقولہ تعالی: ”اُحِلَّ لَکُمْ لَیْلَةَ الصِّیَامِ الرَّفَثُ اِلٰی نِسَآئِکُمْ“ (البقرة)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
آسٹریلیا میں سعودی عرب کی رؤیت کا اعتبار كرسكتے ہیں یا نہیں؟
11388 مناظرمیں
سویڈن کے ایک چھوٹے سے شہر میں رہتاہوں،جہاں پر صرف ایک مسجد ہے۔ اس مسجد میں آٹھ
رکعت تراویح پڑھی جاتی ہے، اور چونکہ امام حافظ نہیں ہے، اس لیے وہ قرآن میں دیکھ
کر تراویح پڑھاتے ہیں۔میں یہ جاننا چاہتاہوں کہ (۱)کیا ایسے امام کے پیچھے
تراویح پڑھنا جو کہ قرآن دیکھ کر پڑھتا ہے جائز ہے؟ (۲)کیا میں بقیہ بارہ رکعت
تراویح گھر پر تہجد کے دوران ، بیس رکعت مکمل کرنے کے لیے پڑھ سکتاہوں؟ کیا اتنا
طویل وقفہ رکھنا درست ہے؟
میری ساس کو پھیپڑے کی بیماری ہے۔ ڈاکٹر نے ان کو خارجی آکسیجن لینے کوکہا ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا وہ رمضان میں روزے رکھ سکتی ہے؟
5577 مناظرمیں بواسیر کا مریض ہوں، روزے کی حالت میں پاخانے کی جگہ میں اندر کی طرف دوائی لگانے سے کیا روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟ اسی طرح گرم پانی کے ٹیوب میں بیٹھ کر پاخانے کی جگہ کو سینکنے کا کیا حکم ہے؟
کیا ماہ رمضان کی راتوں میں مجامعت کرنا درست ہے؟
ایک شیعہ عالم نے کہاہے کہ تراویح پڑھنے کا حکم کہیں نہیں ہے۔ براہ کرم، آ پ تراویح کے بارے میں قرآن وحدیث کے حوالے دیں۔
2556 مناظر ہم
لوگ کاروبار کی وجہ سے رمضان میں تراویح کی نماز چھ دن میں یا دس دن میں ایک قرآن
ختم ہوتاہے وہاں پڑھ لیتے ہیں بعد میں خود سے پڑھتے ہیں۔ تو کیا یہ صحیح ہے (اور
کیا خود سے تراویح کی نماز ہوجائے گی)؟ (۲)ہم لوگ کاروبار کی وجہ سے شافعی
مسجد میں نماز پڑھ لیتے ہیں تو کیا ہماری نماز ہوگی اورامام بھی شافعی طریقے سے ہی
نماز پڑھاتے ہیں؟
کسی عورت کو دیکھنے سے منی نکلنے کا احساس ہو مگر حقیقت میں نہ نکلی ہو تو روزے کا کیا حکم ہے؟
1673 مناظرعلما ء اس بارے میں کیا فرماتے ہیں: (۱) میرے والد اوروالدہ کی عمر اسی سال ہے نیز وہ لوگ بہت زیادہ کمزور ہیں اورگزشتہ دو سال سے رمضان کے روزے رکھنے سے معذور ہیں۔ تو کیا اس صورت میں میں ان کی جانب سے فدیہ ادا کرسکتا ہوں؟ فدیہ کی کتنی رقم دینی ہوگی؟
2411 مناظرشہوت
سے چھونے پر روزہ ٹوٹ جائے گا؟