عبادات >> صوم (روزہ )
سوال نمبر: 41442
جواب نمبر: 41442
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1743-1351/B=10/1433 احتلام ہونے سے روزہ نہیں ٹوٹتا ہے، آپ نہا دھوکر پاک وصاف ہوجائیں اور اپنا روزہ پورا کریں۔ اور قضا کا تصور نہ کریں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند