عبادات >> صوم (روزہ )
سوال نمبر: 152344
جواب نمبر: 15234401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 899/733-د-09/1438
بلغم اور تھوک نگل جانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میری بیوی نے بالغ ہونے کے بعد جتنے بھی رمضان کے روزے چھوڑے تھے ان کا حساب لگایا ہے جو کہ ایک سو پچاس بنتے ہیں۔ یہ روزہ حائضہ ہوجانے اور بچہ کی ولادت ہونے کی وجہ سے بھی تھے؟ اب وہ ان کو ادا کرنا چاہتی ہے۔ برائے مہربانی اس کی ادائیگی اور نیت کا طریقہ بتادیجئے؟
3918 مناظررمضان کی طاق راتوں میں مسجد میں قرآن امام صاحب زور سے پڑھتے ہیں اور سامنے ہم سب قرآن رکھ کر دیکھتے ہیں اور سنتے ہیں، کیا ایسا کرسکتے ہیں؟ (۲) طاق راتوں میں انفرادی عمل کرنا ہے یہ ہم نے سنا ہے۔ اگر قرآن سننے کے لیے اجتمائی شکل میں بیٹھیں تو کیا حکم ہے؟ (۳) ہمیں کیا کرنا ہے کیا بیٹھ کر قرآن سننا ہے جو اوپر بیان کئے گئے طریقہ پر ہو رہا ہو یا ہمیں گھر جاکر عبادت کرنا ہے؟
شہوت
سے چھونے پر روزہ ٹوٹ جائے گا؟
ہمارے محلہ کی مسجد میں دو منزلیں ہیں گراؤنڈ فلور اور فرسٹ فلور۔ گراؤنڈ فلور مردوں کے تراویح پڑھنے کے لیے کافی ہے۔ کیا ہم عورتوں کوفرسٹ فلور پر نماز تراویح پڑھنے کی اجازت دے سکتے ہیں؟عورتوں کے محفوظ طریقہ پر آنے اور جانے کے لیے ایک دروازہ الگ سے بنایا جاسکتا ہے۔ اور ان کے لیے پردہ کا پورا انتظام ہے۔ برائے کرم ہمیں مشورہ دیں۔
3946 مناظر