• عبادات >> صوم (روزہ )

    سوال نمبر: 65322

    عنوان: وضو کرتے ہوئے پانی حلق سے چلا گیا توکیا روزہ ٹوٹ جائے گا؟

    سوال: بھول چوک سے کھانے سے روزہ برقرار رہتاہے؟ اور وضو کرتے ہوئے پانی حلق سے چلا گیا توکیا روزہ ٹوٹ جائے گا؟

    جواب نمبر: 65322

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 707-730/H=8/1437 اگر روزہ یاد تھا اور وضوء کرتے ہوئے خطاً حلق میں پانی چلاگیا تو ایسی صورت میں روزہ ٹوٹ جائے گا، ہکذا فی کتب الفقہ والفتاوی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند