• عبادات >> صوم (روزہ )

    سوال نمبر: 25547

    عنوان: ہمارے حافظ صاحب تراویح کے بعد وتر پہلی منزل پر پڑھانے کے بعد دوبارہ دوسری منزل پر جاکر وتر پڑھاتے ہیں۔ تو کیا یہ دوبار وتر پڑھانا صحیح ہے؟ دوسری مرتبہ جو ان کے پیچھے وتر پڑھ رہے ہیں کیا ان کی وتر ہو جائے گی؟ 

    سوال: ہمارے حافظ صاحب تراویح کے بعد وتر پہلی منزل پر پڑھانے کے بعد دوبارہ دوسری منزل پر جاکر وتر پڑھاتے ہیں۔ تو کیا یہ دوبار وتر پڑھانا صحیح ہے؟ دوسری مرتبہ جو ان کے پیچھے وتر پڑھ رہے ہیں کیا ان کی وتر ہو جائے گی؟ 

    جواب نمبر: 25547

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 1487=1489-10/1431

    دوبارہ وتر پڑھانا صحیح نہیں ہے، دوسری مرتبہ ان کے پیچھے وتر پڑھنے والوں کی وتر درست نہ ہوگی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند