عبادات >> صوم (روزہ )
سوال نمبر: 24302
جواب نمبر: 2430201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ھ): 1600=1183-8/1431
نہیں کرسکتے، اس لیے کہ بحالت صوم اس کے استعمال سے روزہ ٹوٹ جائے گا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
اگر کسی نے دس پندرہ سال پہلے شادی سے پہلے رمضان کے روزے میں زنا کیا ہو اور اسے مسئلہ بھی نہ پتہ ہو اور اس کی اس وقت کی زندگی نہ فرمانوں والی تھی۔ اب اتنے سال بعد جب زندگی کچھ ٹھیک ہوئی اور پتہ چلا کہ وہ سب گناہ ہو گیا تو اس نے توبہ کی اور پھر کبھی زنا اوراس جیسے گناہوں سے بچنے کا عزم و ارادہ کیا اور اللہ تعالی سے مدد بھی مانگی۔ اس کے علاوہ اور کیا کرنا چاہیے؟ ساٹھ روزے لگاتا ر تو آسان نہیں ہیں۔ کیا نفلی روزوں میں ان ساٹھ یا ایک سو بیس روزوں کی نیت ہوسکتی ہے؟ جواب ضروردیں، اور لوگوں کے لیے خصوصی دعا کی بھی گزارش ہے؟
3559 مناظرمیں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ شب قدر کی نماز با جماعت کی جاسکتی ہے یا اکیلے ہی پڑھنی چاہیے، مجھے جلد بتائیں؟ یہاں کچھ لوگ کہتے ہیں باجماعت اورکچھ ایسے ہی کہتے ہیں۔ مجھے اس کا مسئلہ بتائیں؟
2687 مناظربیماری یا کسی مجبوری میں رمضان کے روزے چھوٹ جائیں تو اس کی قضا کرلینا کافی ہے
8784 مناظر