عبادات >> صوم (روزہ )
سوال نمبر: 41028
جواب نمبر: 41028
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1370-1373/M=9/1433 اگر اپنے نفس پر مفسد صوم عمل میں ابتلا کا خطرہ نہ ہو یعنی انزال یا ہمبستری کا کوئی اندیشہ نہ ہو تو تقبیل وملاعبت میں مضائقہ نہیں، گنجائش ہے ورنہ مکروہ ہے۔ جوان آدمی کو احتیاط کرنا چاہیے۔ وکرہ قبلة ... إن لم یأمن المفسد وإن أمن لا بأس (درمختار)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند