عبادات >> صوم (روزہ )
سوال نمبر: 40982
جواب نمبر: 4098201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1436-1068/D=9/1433 (۱) نماز جدا فرض است وروزہ جدا، پس ہرکہ صرف روزہٴ رمضان می گیرد ونماز ترک میکند اورا ثواب روزہ میرسد وگناہ ترک نماز ہم خواہد شد۔ (۲) ثواب روزہ بایں افراد میرسد اگرچہ بقلت۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ کان میں تیل یا دوائی ڈالنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟
10604 مناظررمضان
کی طاق راتوں میں مساجد میں اجتماعی عبادت، دعا، بیان، ذکر و تلاوت کرنا کیسا ہے؟
(۲)عید
کے دن مصافحہ اور گلے ملنا کیسا ہے؟ (۳)تراویح میں قرآن مکمل کئے بغیر
تبلیغی جماعت میں جانا کیسا ہے؟ قرآن سننا افضل ہے یا جماعت میں جانا؟
حضرت
میں اعتکاف کے بارے میں جاننا چاہتی ہوں۔برائے کرم مجھ کو خاص دعائیں، خاص
نماز،مبارک رات کی نماز اورعبادت بتادیں نیزاعتکاف میں بیٹھنے کا قاعدہ بھی بتادیں۔کیا
ہمارے اپنے گھر والوں سے بھی پردہ ضروری ہے؟اگر واش روم قریب نہیں ہے یا کمرے کے
اندر نہیں ہے اور ہم کو واش روم میں جانے کی ضرورت پیش آتی ہے تو کیا ہم کو اپنے
گھر والوں سے جیسے (مان اور بہن )سے پردہ کرناہوگا اور اپنا چہرہ چھپانا ہوگا؟میں
پہلی مرتبہ اعتکاف میں بیٹھ رہی ہوں۔برائے کرم مجھ کو اعتکاف کاقاعدہ بتادیں؟
پاکستان
میں صرف لڑکیوں کے لیے میرا ایک مدرسہ ہے جس میں ایک حافظہ ٹیچر نماز تراویح میں
قرآن ختم کرنا چاہتی ہے۔برائے کرم مجھ کو بتائیں کہ کیا وہ دوسری عورتوں کی امام
بن کر کے نماز تراویح پڑھا سکتی ہے؟
اگرکوئی شخص رمضان کے روزہ کی حالت میں اپنی بیوی کے ساتھ چوما چاٹی میں مشغول ہوجاتا ہے اپنی انگلیوں کو اس کی شرمگاہ میں داخل کرنے کی حد تک بغیر عضو تناسل کو اس کی شرمگاہ میں داخل کئے ہوئے۔ اس کی مذی (نہ کہ منی) بھی نکل آتی ہے۔ کیا روزہ درست ہوگا؟ اگر وہ صرف اس کا سرین ، فرج اپنے ہاتھوں سے یا گھٹنے یا ران سے چھوئے تو کیا حکم ہے؟ کیا اگر وہ بیوی کے پستان پر ہاتھ پھیرے تو ان دونوں کا روزہ باقی رہے گا؟ برائے کرم جلد جواب عنایت فرماویں۔
7501 مناظر