عبادات >> صوم (روزہ )
سوال نمبر: 54194
جواب نمبر: 54194
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 1221-999/H=9/1435-U بھول سے کھاپی لینا ، بلااختیار گرد وغبار کا حلق میں چلا جانا، غسل کرتے ہوئے پانی کان میں چلاجانا، احتلام کا ہوجانا، قے ہوجانا، ایسا انجکشن لگوالینا کہ براہ رست جس سے دوا معدہ اور دماغ میں نہیں پہنچتی، مسواک کرنا، خوشبو لگالینا، آنکھ میں دوا یا سرمہ لگالینا۔ ان سب باتوں سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند