عبادات >> صوم (روزہ )
سوال نمبر: 162492
جواب نمبر: 16249201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:1050-917/D=10/1439
دو رکعت پر قعدہ کرلیں پھر تیسری چوتھی رکعت پڑھ لیں تو چار رکعت تراویح ادا ہوجائے گی۔
اور اگر دو رکعت پر قعدہ نہیں کیا تو یہ فاسد ہوجائے گی صرف بعد کی دو رکعت صحیح ہوگی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا
یہ صحیح ہے کہ رمضان میں جہنم کے دروازے بند ہوجاتے ہیں؟ اگر کوئی غیر مسلم رمضان
میں مرتا ہے تو اس کے ساتھ کیا جاتاہے؟
کیا روزہ کی حالت میں غیر مسلم مہمان کو کھانا پیش کرنا اورکھلانا جائز ہے؟
1877 مناظر