• عبادات >> صوم (روزہ )

    سوال نمبر: 47520

    عنوان: کیا ایک عورت اپنی زلفوں کو بطور زینت اپنے شوہر کے لیے کاٹ سکتی ہے؟

    سوال: کیا ایک عورت اپنی زلفوں کو بطور زینت اپنے شوہر کے لیے کاٹ سکتی ہے؟

    جواب نمبر: 47520

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1298-888/L=11/1434-U عورت کا اپنی زلفوں کو کاٹنا جائز نہیں، شوہر کے لیے بھی کاٹنے کا یہی حکم ہے: قطعت شعر رأسہا أثمت ولُعنت وإن بإذن الزوج لأنہ لا طاعة لمخلوق في معصیة الخالق (درمختار معالشامي: ۹/۵۸۳)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند