• عبادات >> صوم (روزہ )

    سوال نمبر: 19915

    عنوان:

    حضرت میرا سوال یہ ہے اگر کوئی حافظ لڑکی رمضان میں تراویح میں قرآن پاک پڑھاتی ہے تو کیا اس کا تراویح میں قرآن پاک پڑھنا صحیح ہے؟

    سوال:

    حضرت میرا سوال یہ ہے اگر کوئی حافظ لڑکی رمضان میں تراویح میں قرآن پاک پڑھاتی ہے تو کیا اس کا تراویح میں قرآن پاک پڑھنا صحیح ہے؟

    جواب نمبر: 19915

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل): 294=217-3/1431

     

    عورتوں کی جماعت خواہ تراویح کی نماز میں ہوجائز نہیں، کما فی الدر المختار۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند