عبادات >> صوم (روزہ )
سوال نمبر: 41463
جواب نمبر: 41463
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1675-1295/B=10/1433 اگر امام صاحب غریب ومحتاج ہیں، صاحب نصاب نہیں ہیں، زکاة کے لینے کے مستحق وحق دار ہیں تو انھیں فطرہ کی رقم دے سکتے ہیں، لیکن امامت کی اجرت میں یعنی تنخواہ میں نہیں دے سکتے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند