عبادات >> صوم (روزہ )
سوال نمبر: 46928
جواب نمبر: 46928
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1154-1147/M=9/1434 تراویح کی نماز بیس رکعات سنت موٴکدہ ہیں، عہد صحابہ سے آج تک یہ سنت متوارث چلی آرہی ہے، صحابہ رضی اللہ عنہم، تابعین اور ائمہ متبوعین میں سے کوئی بھی آٹھ رکعت تراویح کے قائل نہیں، پس آٹھ رکعت تراویح پڑھنا سنت متوارثہ اور اجماع کے خلاف ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند