• عبادات >> صوم (روزہ )

    سوال نمبر: 33130

    عنوان: کیا روزہ میں بلغم آنے یا ڈکار آنے سے روزہ ٹوٹ جاتاہے؟

    سوال: کیا روزہ میں بلغم آنے یا ڈکار آنے سے روزہ ٹوٹ جاتاہے؟

    جواب نمبر: 33130

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 1386=850-8/1432 بلغم یا ڈکار کے آنے سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند