عبادات >> صوم (روزہ )
سوال نمبر: 40880
جواب نمبر: 40880
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1234-814/H=9/1433 بڑی تاخیر سے مسئلہ معلوم کیا، آپ کو اگر روزوں کی استطاعت ہے تو پچھلے سال چھوٹے ہوئے تین روزے بعد عید الفطر رکھ لیں، روزہ رکھنے پر قدرت کے ہوتے ہوئے کفارہٴ مالیہ کا حکم نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند