عبادات >> صوم (روزہ )
سوال نمبر: 163146
جواب نمبر: 16314601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:1175-1005/D=10/1439
آپ امام کے ساتھ وتر کی نماز جماعت سے پڑھ لیں اس کے بعد جو رکعتیں تراویح کی چھوٹی ہیں انھیں پڑھ لیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
كیا ابتداء میں روزے كا دورانیہ 24 گھنٹے كا ہوتا تھا؟
10324 مناظراگر
ایک شخص نے رمضان المبارک کے آخری دس دنوں کا مسنون اعتکاف کیا اورکسی وجہ سے ساتویں
دن اس کا اعتکاف ٹوٹ گیا، اس کا کفارہ یا قضا کیا ہے؟ آیا دس دنوں کا دوبارہ
اعتکاف کرے یا کہ تین دن کا اعتکاف کرے؟ کیا اس قضا اعتکاف میں روزہ رکھنا بھی
ضروری ہے؟
صبح كے وقت حیض سے پاك ہونے كی صورت میں روزہ كا حكم
10453 مناظرکیا
کہتے ہیں علماء حضرات کہ پندرہ شعبان کے روزے کی اسلام میں حیثیت کس درجہ کی ہے
اوراس دن کی مسنون عبادت کیا ہے؟ برائے کرم رہنمائی فرماویں کیوں کہ بہت سے لوگوں
کا اس میں مخالف عمل ہے؟