• عبادات >> صوم (روزہ )

    سوال نمبر: 60592

    عنوان: تراویح کی نماز اگر تنہا پڑھنے کی نوبت آئے توکیا چار چار رکعت ایک سلام کے ساتھ پڑھ سکتے ہیں؟

    سوال: تراویح کی نماز اگر تنہا پڑھنے کی نوبت آئے توکیا چار چار رکعت ایک سلام کے ساتھ پڑھ سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 60592

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 983-983/M=10/1436-U تراویح چار رکعت ایک سلام کے ساتھ پڑھ سکتے ہیں، البتہ دو دو رکعت کرکے دو سلام کے ساتھ پڑھنا اولیٰ ہے، وہی عشرون رکعة بعشر تسلیمات فلو فعلہا بتسلیمة فإن قعد لکل شفع صحت بکراہة․ (درمختار)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند