• عبادات >> صوم (روزہ )

    سوال نمبر: 8240

    عنوان:

    کیا نامحرم پر شہوت والی نظر ڈالنے سے روزہ ٹوٹ جائے گا؟ بدنظری کرنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے یا مکروہ ہوجاتا ہے؟

    سوال:

    کیا نامحرم پر شہوت والی نظر ڈالنے سے روزہ ٹوٹ جائے گا؟ بدنظری کرنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے یا مکروہ ہوجاتا ہے؟

    جواب نمبر: 8240

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1889/ب= 286/تب

    اس سے روزہ نہیں ٹوٹتا، البتہ مکروہ ہوجاتا ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند