• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 6698

    عنوان:

    چار رکعت والی نماز میں اگر کوئی شخص دوسری رکعت میں التحیات میں بیٹھنا بھول جائے تو اسے کیا کرنا چاہیے؟

    سوال:

    چار رکعت والی نماز میں اگر کوئی شخص دوسری رکعت میں التحیات میں بیٹھنا بھول جائے تو اسے کیا کرنا چاہیے؟

    جواب نمبر: 6698

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 660=660/ م

    ایسی صورت میں جب کہ دو رکعت پر التحیات کے لیے بیٹھنا بھول جائے، اور وہ تیسری رکعت کے لیے کھڑا ہوجائے، پھر یاد آئے، تو اس کو چاہیے کہ کھڑا ہی رہے، اور التحیات پڑھنے کے لیے واپس نہ لوٹے، اور اخیر میں سجدہ سہو کرلے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند