عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 26516
جواب نمبر: 26516
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(م): 1509=1509-11/1431
نماز ہوجاتی ہے، البتہ تصاویر اگر سامنے یا سر کے اوپر یا دائیں بائیں ہو تو یہ مکروہ ہے، اس لیے نماز شروع کرنے سے پہلے ان تصاویر کو ہٹادے یا چھپادینی چاہیے، وأن یکون فوق رأسہ أو بین یدیہ أو بحذائہ یمنة أو یسرة أو محل سجودہ تمثال ولوفي وسادة منصوبة أومفروشة (درمختار)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند