• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 602399

    عنوان:

    واجب نماز چھوٹ جائے تو قضا کرے یا فدیہ دے ؟

    سوال:

    واجب نماز اگر چھوٹ جائے تو کیا کرے قضاء پڑھیں گے یا فدیہ دیں گے ؟ مکمل طور پر واضح کریں۔

    جواب نمبر: 602399

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:458-110/sn=6/1442

     واجب نماز (مثلا : وتر ) اگر کسی کی چھوٹ جائے تو اس کی قضا کرنا ضروری ہے ، زندگی میں کسی بھی نماز کا فدیہ دینا جائز نہیں ہے ؛ ہاں اگر اخیر وقت تک قضا نہ کرسکے تو پھر فدیہ کی وصیت کرجانا ضروری ہے ۔

    (قولہ ولو فدی عن صلاتہ فی مرضہ لا یصح) فی التتارخانیة عن التتمة: سئل الحسن بن علی عن الفدیة عن الصلاة فی مرض الموت ہل تجوز؟ فقال لا. وسئل أبو یوسف عن الشیخ الفانی ہل تجب علیہ الفدیة عن الصلوات کما تجب علیہ عن الصوم وہو حی؟ فقال لا. اہ. وفی القنیة: ولا فدیة فی الصلاة حالة الحیاة بخلاف الصوم. اہ.أقول: ووجہ ذلک أن النص إنما ورد فی الشیخ الفانی أنہ یفطر ویفدی فی حیاتہ، حتی إن المریض أو المسافر إذا أفطر یلزمہ القضاء إذا أدرک أیاما أخر وإلا فلا شیء علیہ، فإن أدرک ولم یصم یلزمہ الوصیة بالفدیة عما قدر.[الدر المختار وحاشیة ابن عابدین (رد المحتار) 2/ 535، باب قضاء الفوائت، مطبوعة: مکتبة زکریا، دیوبند)

    (قولہ ولو فدی عن صلاتہ فی مرضہ لا یصح) فی التتارخانیة عن التتمة: سئل الحسن بن علی عن الفدیة عن الصلاة فی مرض الموت ہل تجوز؟ فقال لا. وسئل أبو یوسف عن الشیخ الفانی ہل تجب علیہ الفدیة عن الصلوات کما تجب علیہ عن الصوم وہو حی؟ فقال لا. اہ. وفی القنیة: ولا فدیة فی الصلاة حالة الحیاة بخلاف الصوم. اہ.أقول: ووجہ ذلک أن النص إنما ورد فی الشیخ الفانی أنہ یفطر ویفدی فی حیاتہ، حتی إن المریض أو المسافر إذا أفطر یلزمہ القضاء إذا أدرک أیاما أخر وإلا فلا شیء علیہ، فإن أدرک ولم یصم یلزمہ الوصیة بالفدیة عما قدر). الدر المختار وحاشیة ابن عابدین (رد المحتار) 2/ 535، باب قضاء الفوائت، مطبوعة: مکتبة زکریا، دیوبند)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند