• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 53391

    عنوان: بے داڑھی والا انسان داڑھی والے موٴذن کی موجودگی میں اذان دے سکتا ہے کہ نہیں؟

    سوال: بے داڑھی والا انسان داڑھی والے موٴذن کی موجودگی میں اذان دے سکتا ہے کہ نہیں؟

    جواب نمبر: 53391

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 981-720/L=9/1435-U بے ڈاڑھی والے انسان سے مراد اگر داڑھی منڈا ہے تو ایسے شخص کا داڑھی والے موٴذن کی موجودگی میں اذان یا اقامت کہنا مکروہ ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند