• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 35247

    عنوان: اگر امام کے پیچھے بھولے سے سوره فاتحہ پڑھ لی تو کیا نماز ہو امام کے پیچھے بھولے سے سوره فاتحہ پڑھ لی تو کیا نماز ہو جائے جائے گی؟

    سوال: اگر امام کے پیچھے بھولے سے سوره فاتحہ پڑھ لی تو کیا نماز ہو جائے گی؟

    جواب نمبر: 35247

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(د): 1930=1162-11/1432 نماز ہوجائے گی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند