عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 57840
جواب نمبر: 57840
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 365-287/D=4/1436-U گاڑی ۱۰۰ کلومیٹر جائے اقامت کی آبادی سے نکلنے کے بعد چلتی ہے یا جائے اقامت کی آبادی کے آس پاس جانا ہوتا ہے، اگر شہر کی حدود ختم ہونے کے بعد ۴۸ میل یعنی ۷۷ کلومیٹر یا اس سے زیادہ دور تک جانا ہوتا ہے تو اس صورت میں کنڈیکٹر صاحب آبادی سے نکلنے کے بعد نماز قصر کریں گے۔ أقل مدة السفر عندنا مسافة ثلاثة أیام الخ (کبیری ص۴۹۷)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند