• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 58352

    عنوان: کیا قرآن اور حدیث میں کوئی گنجائش ہے کہ اگر میں سفر میں ہوں اور پاس میں کوئی سنی مسجد نہیں نہ ہو تو کیا میں شیعہ کی مسجد میں نماز پڑھ سکتاہوں؟

    سوال: کیا قرآن اور حدیث میں کوئی گنجائش ہے کہ اگر میں سفر میں ہوں اور پاس میں کوئی سنی مسجد نہیں نہ ہو تو کیا میں شیعہ کی مسجد میں نماز پڑھ سکتاہوں؟

    جواب نمبر: 58352

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 329-329/Sd=7/1436-U جی ہاں! پڑھ سکتے ہیں، نماز ہوجائے گی، قال النبی صلی اللہ علیہ وسلم: ”جعلت لي الأرض مسجدًا“ (مشکاة، ص: ۵۱۲، باب فضائل سید المرسلین) وکذا في فتاوی دار العلوم: ۴/۱۱۳۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند