• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 52299

    عنوان: بچوں کو اگلے صف میں کھڑا کرنا کیسا ہے؟

    سوال: بچوں کو اگلے صف میں کھڑا کرنا کیسا ہے؟

    جواب نمبر: 52299

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 932-746/B=6/1435-U اگر جماعت میں صرف ایک نابالغ لڑکا ہے تو کسی صف میں بھی اسے مردوں کے ساتھ کھڑا کرسکتے ہیں، البتہ ایک سے زیادہ ہوں تو انھیں پیچھے کی صف میں کھڑا کرنا چاہیے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند