• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 32304

    عنوان: کیا ظہر، عصر اور عشاء کی چار کعات سنتوں میں قضا نمازوں کی نیت کرسکتے ہیں؟

    سوال: کیا ظہر، عصر اور عشاء کی چار کعات سنتوں میں قضا نمازوں کی نیت کرسکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 32304

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل): 909=576-6/1432 سنتوں میں قضا کی نیت کرنا درست نہیں، قضا نماز مستقل طور پر ادا کرنا ضروری ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند