• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 51694

    عنوان: اگر امام نماز میں الرحمن الرحیم بھول گئے تو اس نماز کا اعادہ ضروری ہے؟

    سوال: اگر امام نماز میں الرحمن الرحیم بھول گئے تو اس نماز کا اعادہ ضروری ہے؟

    جواب نمبر: 51694

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 628-628/M=5/1435-U جس نماز میں ایسا سہو ہوا تھا اس میں امام کو چاہیے تھا کہ ا خیر میں سجدہٴ سہو کرلیں، بہرحال اب اس نماز کا اعادہ ضروری نہیں، فیسجد للسہو بترک أکثرہا لا أقلہا لکن في المجتبی: یسجد بترک آیة منہا وہو أولی، قلت: وعلیہ فکل آیة واجبة إلخ (درمختار)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند