• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 25286

    عنوان: ہمارے یہاں قطر میں رمضان میں وتر ایک رکعت ہوتی ہے ، اس میں رکوع کے بعدقنوت نازلہ پڑھتے ہیں ، ہم حنفی ہیں ، کیا کریں ہاتھ اٹھاکر آمین کہیں۔ (۲) عید کے دن عیدگا ہ میں نماز کے بعد خوشی سے معانقہ کرسکتے ہیں یا نہیں؟

    سوال: ہمارے یہاں قطر میں رمضان میں وتر ایک رکعت ہوتی ہے ، اس میں رکوع کے بعدقنوت نازلہ پڑھتے ہیں ، ہم حنفی ہیں ، کیا کریں ہاتھ اٹھاکر آمین کہیں۔ (۲) عید کے دن عیدگا ہ میں نماز کے بعد خوشی سے معانقہ کرسکتے ہیں یا نہیں؟

    جواب نمبر: 25286

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 1867=1349-10/1431

    (۱) آپ کے وتر درست نہ ہوں گے، آپ جماعت سے علاحدہ ہوکر اپنے وتر ادا کیا کریں۔
    (۲) نہیں، شریعت مطہرہ کا حکم اپنی خوشی پر مقدم رکھنا چاہیے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند