عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 22438
جواب نمبر: 2243801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(م):820=820-6/1431
مسجد اگر بہت دور نہ ہو تو مسجد جاکر فرض ادا کرلیا کریں اور بقیہ سنن ونوافل گھر پہ آکر ادا کرلیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
حضرت میرا آپ سے یہ سوال ہے کہ ایسا امام جس نے اپنے بالوں کو خضاب لگایا ہوا ہو کیا اس کے پیچھے نماز ہوجاتی ہے؟
2686 مناظرفجر
کی نماز کے وقت اگر میرے پاس دو رکعت سنت پڑھنے کا وقت نہ ہو کیوں کہ مجھ کو فرض
کے لیے جلدی ہو کیوں کہ شریعت فرض جماعت کو فوقیت دیتی ہے تو اس صورت میں سنت ادا
کرنے کی کیا صورت ہوگی؟ کیا مجھ کو فرض چھوڑدینا چاہیے اور سنت ادا کرنا چاہیے یا
اشراق کے بعد میں پڑھ سکتا ہوں؟ (۲) قضائے
عمری فرض ادا کرنے کا کیا وقت ہے؟
میں کویت میں مقیم ہوں میں جس آفس میں کام کرتا ہوں وہاں پر ایک کے بعد دوسری جماعت (یعنی نماز ظہر)لگاتار ہوتی رہتی ہے اگر ایک جماعت ہورہی ہے تو کیا میں سنت ادا کرسکتا ہوں یا مجھے جماعت سے جڑ جانا چاہیے؟ برائے کرم جواب حنفی مذہب کے مطابق دیں۔
1890 مناظرصاحب ترتیب كے لیے قضا نمازوں کی ادائیگی کا طریقہ
2727 مناظرمیں تہجد میں اپنی وتر کی نماز پڑھنا چاہتاتھا لیکن میں اس وقت بیدار نہیں ہوسکا، تو میں کیا کروں؟ میں اپنی وتر (قضا) کس وقت ادا کروں؟
3068 مناظر