عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 178530
جواب نمبر: 17853022-Nov-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 734-112/TN-1441
جواب ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
مجھے کسی نے منع کیا کہ کوئی بھی نفل (شکرانہ یا کوئی نفلی نماز) کسی نماز کے بعد ادا نہ کرو بلکہ پہلے پڑھو۔ جب کہ جہاں تک میں نے پڑھا ہے فجر اورظہر کے بعد نوافل پڑھنے سے منع کیا گیا ہے۔ کیا نفل نماز مکروہ اوقات کے علاوہ کبھی بھی پڑھ سکتے ہیں اور کیا قضا نمازیں فجر او رعصر کے بعد بھی پڑھی جاسکتی ہیں؟ (۲)میرا بیٹا جس کی عمر بارہ سال ہے وہ ماشاء اللہ حافظ قرآن ہے۔ اسے پڑھانے والے حافظ صاحب نے اسے کہا ہے کہ اس بار رمضان میں وہ ان کے ساتھ مل کر تراویح پڑھائے (میرا بیٹا ابھی نابالغ ہے) تو کیا یہ صحیح ہوگا؟ (۳)جن نمازوں میں اردو میں دعا کی گئی ان کو لوٹانا ہوگا؟
938 مناظراگر جماعت کے دوران مصلی کے موبائل کی رنگ بجنے لگے تو کیا وہ اس حالت میں جیب میں ہاتھ ڈال کر موبائل بند کرسکتا ہے؟ عمل کثیر تو نہیں ہوگا؟
339 مناظراگر امام کوئی ایسی آیت پڑھے جس میں جنت کا ذکر ہو تو کیا زبان ہلائے بغیر دل ہی دل میں جنت کو حاصل کرنے کی دعا کرسکتے ہیں؟ اور اسی طرح اگر دوزخ کی آیت ہو تو امام کے پیچھے دوزخ سے پناہ مانگ سکتے ہیں یا نہیں؟ اور اگر اکیلے نماز پڑھ رہے ہوں تب کیا حکم ہے؟
440 مناظر