• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 178346

    عنوان: مسافت شرعی سے كم سفر كیا‏، پھر وہاں پہنچ كر كسی ایسی جگہ كا سفر شروع كیا جو مسافت شرعی سے كم ہے مگر اس كے گھر سے مسافت شرعی پر واقع ہے‏، دوران سفر اتمام ہوگا یا قصر؟

    سوال: اگر کوئی سفر شرعی سے کم مقدار کی مسافت طے کرے اور منزل پر پہنچا ہی تھا کہ اس نے کسی ایسی جگہ کا ارادہ کر لیا جو اس کے وطن اصلی سے تو مقدار شرعی ہے لیکن فی الحال جس جگہ پر وہ ہے وہاں سے مقدار شرعی سے کم ہے تو کیا وہ مسافر ہو گا اور اگر تھوڑی دیر رھا پھر ارادہ کیا تو کیا حکم ہے ؟

    جواب نمبر: 178346

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 829-745/M=09/1441

     

    صورت مسئولہ میں وہ مسافر نہیں ہوگا، لہٰذا اتمام کرے گا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند