عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 24737
جواب نمبر: 24737
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ل): 1315=967-10/1431
اگر وہ امام مرض یا مصیبت کی وجہ سے آواز سے رونے لگا تو نماز فاسد ہوگئی اور اگر جنت یا جہنم کے تذکرہ سے رونے لگا تو ایسی صورت میں نماز فاسد نہیں ہوئی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند