• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 20716

    عنوان:

    قضا نماز اداکرنے کے وقت اقامت کہنا ضروری ہے؟ (۲) جماعت چھوٹ جانے کے بعد اکیلے نماز پڑھنے کے وقت اقامت کہی سکتی ہے؟

    سوال:

    قضا نماز اداکرنے کے وقت اقامت کہنا ضروری ہے؟ (۲) جماعت چھوٹ جانے کے بعد اکیلے نماز پڑھنے کے وقت اقامت کہی سکتی ہے؟

    جواب نمبر: 20716

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل): 571=374-4/1431

    (۱-۲) قضا نماز ادا کرتے وقت بھی اقامت کہنا مسنون ہے، اکیلے نماز پڑھنے کی صورت میں بھی یہی حکم ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند