عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 170948
جواب نمبر: 17094801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:911-754/sd=11/1447
اگر شرٹ پر انڈین ٹرین لوگو کی شکل میں لکھا ہوا ہو، جس میں کسی جاندار کی تصویر نہ ہو، تو ایسی شرٹ پہن کر نماز پڑھ سکتے ہیں؛ البتہ کھلی ہوئی آستین والی شرٹ میں نماز پڑھنا مکروہ ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
بد عقیدہ شخص کے پیچھے نماز پڑھنے کا حکم
3054 مناظرپہلی رکعت میں سورہ ناس پڑھی گئی تو دوسری رکعت میں کون سی سورت پڑھی جائے؟
3334 مناظرمسجد کے ستون کے ٹھیک سامنے نماز پڑھنا کیسا ہے؟
3087 مناظرکیا شرعی سفر کے تحقق کے لیے سفر بامشقت شرط ہے ؟
2610 مناظر