• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 47822

    عنوان: صلاة العاشقین کونسی نفل نماز ہے؟ اس کے پڑھنے کا طریقہ اور فضائل بتائیں۔

    سوال: صلاة العاشقین کونسی نفل نماز ہے؟ اس کے پڑھنے کا طریقہ اور فضائل بتائیں۔

    جواب نمبر: 47822

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1241-1241/M=11/1434-U اس نام سے کوئی نفل نماز منقول نہیں، آپ نے کہاں پڑھا یا سنا ہے؟ ================= فتاویٰ رشیدیہ میں ہے کہ اس صلاة کی سند کسی حدیث کی کتاب سے یا فقہ سے بندہ نے نہیں دیکھی۔ (فتاویٰ رشیدیہ: ۱۸۶ قدیم) (ل)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند