• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 145684

    عنوان: تہجد كے بعد وتر پڑھتے ہوئے فجر كی اذان ہوجائے تو...

    سوال: تہجد کے بعد اگر وتر پڑھتے ہوئے فجر کی اذان ہو جائے تو کیا نماز ہو جائے گی؟

    جواب نمبر: 145684

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 089-078/D=2/1438

    جی ہاں نماز ہو جائے گی وقت کے بعد ہونے کی وجہ سے قضا کہلائے گی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند